News

مظفرگڑھ ،وین اور موٹر سائیکل میں تصادم ، ایک شخص جاں بحق ، ایک زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹیی۔ 27 مارچ2023ء) مظفرگڑھ ڈی جی خان روڈ پر لیبر کالونی کے نزدیک ایک ہائی ایس وین اور موٹر سائیکل کے درمیان لاپرواہی اور تیز رفتاری کی وجہ سے تصادم ، جس کی وجہ سے ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا، ریسکیو 1122. اطلاع ملتے ہی ریسکیو کنٹرول روم نے فوری طور پر قریبی کی پوائنٹ سے ایمبولینس کو جائے حادثہ پر روانہ کیا ۔

سٹاف کا بروقت رسپانس۔

ریسکیو سٹاف نے آن لوکیشن ہوکر بتایا کہ اس حادثہ میں موٹر سائیکل پر سوار 02 شخص زخمی میں سے 01 شخص ذیادہ زخمی ہونے کی وجہ سے موقع پر ہی جا ں بحق ہوگیا ۔ سٹاف نے دوسرے زخمی شخص کو ابتدائی طبعی امداد فراہم کرنے اور ڈیڈ باڈی کو ڈیڈ باڈی شیٹ سے کور کرنے کے بعد انڈس ہسپتال شفٹ کیا ۔ پولیس تھانہ صدر نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی ہے، جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت اللہ دتہ ولد واحد بخش عمر 55 سال سے ہوئی اور زخمی ہونے والے کی شناخت ریاض حسین ولد گوہر خان عمر 60 سال سے ہوئی جو کہ قصبہ گجرات مظفرگڑہ کے رہائشی تھے۔

Faryad

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

12 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

12 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

12 months ago

سڑک کنارے نامعلوم شخص کی لاش ملی،گولیاں مارکرقتل کیا گیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…

1 year ago

مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار کی فائر نگ کر کے نوجوان کو قتل کردیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…

1 year ago

پٹرولنگ پولیس مظفرگڑہ کی قانون شکن عناصر کے خلاف زبردست کارروائیاں ، لاکھوں روپے جرمانہ

مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…

1 year ago