Categories: NewsUrdu News

مظفرگڑھ ،نیو ائیر نائٹ بارے پولیس نے سیکورٹی کے فول پروف انتظامات مکمل کرلیے

مظفرگڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 31 دسمبر2018ء) نیو ائیر نائٹ کے موقع پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مظفرگڑھ عمران کشور کی ہدایت پر ضلع بھر میں پولیس سیکورٹی کے فول پروف انتظامات مکمل کرلیے ہیں عوام کے جان و مال کے تحفظ کے لیے پولیس افسران و اہلکاران کی اضافی نفری سیکورٹی کے فرائض سرانجام دینگے۔اس موقع پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مظفرگڑھ عمران کشور نے کہا کہ قانون ہاتھ میں لینے والے عناصر کے ساتھ سختی سے نمٹا جائیگا اور نیو ائیر نائٹ کے موقع پر شراب نوشی، ہوائی فائرنگ، ون ویلنگ اور آتش بازی سمیت خلاف قانون سرگرمیاں کرنیوالے عناصر کے خلاف ضلع پولیس بھر پور کاروائی کریگی جبکہ ضلع کے تمام تھانوں میں اس سلسلے کے حوالے سے امن و امان قائم رکھنے کے لیے پولیس ٹیمیں تشکیل دیدی گئی ہے انہوں نے کہا کہ ضلع مظفرگڑھ پولیس نے ہمیشہ عوام کی جان و مال کی حفاظت کے لیے اپنی جان کے نذرانے پیش کرکے تاریخ رقم کی ہے اور یہ ہی وجہ ہے کہ آج مظفرگڑھ میں قانون کی حاکمیت اور مظلوم کو بروقت انصاف کی فراہمی کو یقینی بنایا جاتا ہے۔

Sajid Bukhari

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

11 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

11 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

11 months ago

سڑک کنارے نامعلوم شخص کی لاش ملی،گولیاں مارکرقتل کیا گیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…

1 year ago

مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار کی فائر نگ کر کے نوجوان کو قتل کردیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…

1 year ago

پٹرولنگ پولیس مظفرگڑہ کی قانون شکن عناصر کے خلاف زبردست کارروائیاں ، لاکھوں روپے جرمانہ

مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…

1 year ago