مظفرگڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 03 جنوری2019ء) ٹبی حسین آباد جھنگ روڈ پر 25 سالہ نوجوان نیطیش میں آ کر معمولی سی بات پر خودکشی کر لی۔تفصیلات کے مطابق 25 سالہ طاھر عباس نے کچھ عرصہ قبل پسند کی شادی کی تھی اور 2 ماہ قبل اس کی ایک بیٹی بھی پیدا ہوئی تھی۔ گزشتہ رات اس نے کھانا وقت پر نہ ملنے پر طیش میں آ کر گندم میں رکھنے والی زہریلی گولیاں کھا لی ،حالت بگڑنے پر اسے ہسپتال لے جایا گیا لیکن وہ جان بر نہ ہو سکا اور زندگی کی بازی ہار گیا۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…