مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 فروری2023ء) مظفرگڑھ ،نامعلوم مسلح ڈاکوؤں نے ڈکیتی میں مزاحمت پر رکشہ ڈرائیور کو گولی مار دی
ریسکیو کنٹرول روم مظفرگڑھ کے مطابق مظفرگڑھ شہر میں گنیش واہ نالہ کے قریب بستی گوری والا میں 3 نامعلوم مسلح ڈاکوؤں نے سرکلر روڈ مظفرگڑھ شہر کے رہائشی 35 سالہ رکشہ ڈرائیور خلیل احمد ولد جلیل احمد کو ڈکیتی میں مزاحمت کرنے پر گولی مار کر زخمی کر دیا، اطلاع ملنے پر ریسکیو کنٹرول روم مظفرگڑھ نے فوری طور پر قریبی ریسکیو اسٹیشن مظفرگڑھ سے ایمبولینس روانہ کروا دی اور پولیس کنٹرول کو بھی انفارم کر دیا، ریسکیو سٹاف نے موقع پر پہنچ کر پیشہ وارانہ مہارت کو بروئے کار لاتے ہوئے زخمی ہونے والے شخص کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے پولیس کی نگرانی میں ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال مظفرگڑھ منتقل کر دیا ہے۔
پولیس تھانہ سول لائنز نے زخمی شخص کے بیان پر نامعلوم ڈاکووں کے خلاف مقدمہ درج کر کے ان کی تلاش شروع کر دی ہے۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…
MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…