مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 26 جولائی2019ء) مونڈکا ماینر مظفرگڑھ کے ٹیل کے کاشتکار نہری پانی کی بوند بوند کو ترس گئے بااثر نہری پانی چوروں نے موگوں کے سائز ازخود بڑھا لئے جن کو ختم کرانے کے لئے کسانوں نے مقامی رکن صوبائی اسمبلی سردار عون حمید ڈوگر سے رابطہ کیا تو انہوں نے بھی ہاتھ کھڑے کر دئیے جس کی وجہ سے نہری پانی چوری اس مائینر پر عام ہو چکی ہی.
موضع واہی مرزا بیگ ,پکا گھلواں ,ڈتن والی, ٹبہ بھٹیاں, کے کاشتکار جو ٹیل پر ہیں وہ پانی نا ھونے کی وجہ سے زمینیں آباد کرنے سے محروم ہیں. ناں گھاس ,نہ سبزیاں, نہ کپاس, نہ گندم ,زمین سے نکلنے والا پانی انتہائی کھارا انسان تو انسان جانور بھی منہ نھیں لگاتے .متاثرہ کسانوں ملک مختیار احمد ارائیں, شریف خان, عقیل احمد, و دیگران نے کمشنر ڈی جی خان , ڈی سی مظفرگڑھ , ایکسیین انہار اور پنجاب کے اعلء حکام سے مدد کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کا سختی سے نوٹس لیا جائی. ورنہ کسان خود کشیوں پر مجبور ہو جائیں گے۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…
مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…