مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 30 اگست2019ء) وزیراعظم عمران خان کی اپیل پر ملک بھر میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے ‘کشمیر آور’ منایا گیا۔
پوری پاکستانی قوم کی طرح مظفر گڑھ کے تمام طبقوں کے افرادنے ‘کشمیر آور’ منایااور عوام نے متحد ہو کر کشمیریوں کی آزادی اور حقوق کے لیے آواز بلند کی۔ضلع کچہری میں کشمیر آور کے اجتماع میں ہر مکتبہ فکر کے افراد سول سوسائٹی, علما, اساتذہ, افسران, سرکاری اہلکار, مزدور, طلبہ, تاجر, سیاسی کارکنوں اور میڈیا کے نمائندوں نے شرکت کرکے کشمیری عوام سے یکجہتی کا بھرپور اظہار کیا۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…
مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…