مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 22 اکتوبر2021ء) مظفرگڑھ میں مقامی عدالت نے طاقتور سیاسی کھر خاندان کے زیرقبضہ 15 مربع اراضی حنا ربانی کھر کی سوتیلی والدہ کے نام ڈگری کردی۔
نجی ٹی وی کے مطابق محترمہ زیب الہٰی نے کہا کہ سابق وزیرخارجہ حنا ربانی کھر، والد نورربانی کھر اوردیگر افراد کئی سال سے ہماری 15 مربع اراضی پرقابض تھے ، سول جج کی عدالت میں 14 سال مقدمہ لڑ کر اللہ نے مجھے اور میرے بچوں کو سرخرو کیا۔
نورربانی کھر کی سابق اہلیہ نے بتایا کہ ملک نور ربانی کھر نے اینٹی کرپشن کی انکوائری بھی التوا کا شکار کروادی تھی، انہوں نے اپنی سگی اولاد کو انکے حق سے محروم کیا ہوا تھا اور کھرخاندان نے عرصہ دراز سے قبضہ کرکے زمین جعلی انتقالات کے ذریعے اپنے نام کروائی ہوئی تھی، اب عدالتی فیصلے کے بعد ملک نور ربانی کھر اپنی حقیقی اولاد بیٹے اور بیٹی کا حق انہیں دے دیں۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…
مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…