مظفرگڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 دسمبر2022ء) پنجاب حکومت نے محمد سلیم قریشی کوضلعی بیت المال کمیٹی کا دوسری بار چیئرمین تعینات کر کے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، واضح رہے کہ محمد سلیم قریشی اس سے قبل بھی چیئرمین بیت المال کی زمہ واریاں نبھاتے رہے ہیں، اس موقع پر انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنے فرائض احسن طریقے سے نبھائیں گے۔
انہوں نے کہا ہے کہ بیت المال ضلع مظفرگڑھ کی طرف سے مستحق افراد کے ساتھ اچھا سلوک رکھا جائے گا اور ان کے عزت وقار کا بھرپور خیال رکھا جائے گا انہوں نے کہا ہے کہ انسانیت کی خدمت ان کی اولین ترجیح ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ مستحق افراد کی میرٹ پر مالی امداد جاری رکھی جائے گی۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…