مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 28 ستمبر2019ء) غیر سرکاری تنظیم رہنما فیملی پلاننگ کی طرف سے یونین کونسل دین پور میں 3 اکتوبر بروز منگل فری میڈیکل کیمپ لگایا جائے گا کیمپ 10 بجے دن میں شروع ہوگا۔
جس میں پرچی فیس 20 روپے ہوگی اور ادویات مفت دی جائیں گی۔ الٹرا ساونڈ 100 روپے میں کیا جاے گا۔ ماہر لیڈی ڈاکٹر عورتوں کا اور بچوں کا مفت چیک اپ کریں گی۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…