News

مظفرگڑھ ،شہریوں کو بروقت علاج کی سہولت فراہم کرنے کے لیے مدد گار کاونٹر اور خصوصی ڈینگی وارڈ قائم

مظفرگڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 23 اکتوبر2021ء) مظفرگڑھ کے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال میں ڈینگی کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر اور شہریوں کو بروقت علاج کی سہولت فراہم کرنے کے لیے مدد گار کاونٹر اور خصوصی ڈینگی وارڈ قائم کر دیا گیا ہے،فوکل پرسن ڈاکٹر ریاض کے مطابق وارڈ 28 بیڈز پر مشتمل ہے اور یہاں 24 گھنٹے ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل سٹاف موجود رہتا ہے،اور ادویات بھی وافر مقدار میں موجود ہیں،انہوں نے بتایا کہ رواں برس ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال میں 409 ڈینگی کے مریض رجسٹر ہوئے، اس وقت ڈینگی وارڈ میں ڈینگی کے 7 مریض موجود ہیں جو اب روبصحت ہیں،انہوں نے کہا کہ پنجاب حکومت کی ہدایات پر ڈینگی کے خاتمے اور ڈینگی کے مریضوں پر خصوصی توجہ دی جا رہی ہے۔
Faryad

Recent Posts

مظفرگڑھ،تیز بارش کی وجہ سے دوکان کی چھت گرنے سے میاں بیوی اور دو بچوں سمیت 6 افراد زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔  اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…

5 days ago

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…

1 week ago

عابد رانا ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز واپڈا تعینات – مظفرگڑھ کا سپوت قومی سطح پر سرخرو

اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…

3 months ago

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

1 year ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

1 year ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

1 year ago