Categories: NewsUrdu News

مظفرگڑھ ،سماج دشمن عناصر ، ناجائز اسلحہ رکھنے والے افراد کے خلاف جاری مہم کے دوران دو مشکوک افراد گرفتار

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 21 مئی2020ء) مظفرگڑھ پولیس کی سماج دشمن عناصر اور ناجائز اسلحہ رکھنے والے افراد کے خلاف جاری مہم کے دوران ایس ایچ او تھانہ خانگڑھ چوہدری جاوید اختر کی نگرانی میں اے ایس آئی صفدر حسین نے پولیس ٹیم کے ھمراہ دوران گشت دو مشکوک افراد کو گرفتار کر لیا جن میں روشن ولد خالد محمود قوم رند سکنہ کوٹ ادو کے قبضہ سے 1 عدد پسٹل 9mm اور 1 پسٹل 30 بور جبکہ محمد شاہد ولد غلام شبیر قوم ببر سکنہ کوٹ ادو کے قبضہ سے 1 پسٹل 30 بور برآمد کر کے مقدمہ درج کرتے ہوئے حوالات بند کر دیا۔اس موقع پر ایس ایچ او تھانہ خانگڑھ چوہدری جاوید اختر کا کہنا تھاکہ ناجائز اسلحہ رکھنے والے افراد کسی قسم رعایت کے مستحق نہیں ہیں اور نہ ہی ان کے لیے کسی کی سفارش قبول کی جائے گی۔
Sajid Bukhari

Recent Posts

مظفرگڑھ میں 11 گھنٹے موسلادھار بارش سے گلیاں سڑکیں ندی نالوں میں تبدیل،متعدد فیڈر ٹرپ کر گئے

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…

2 days ago

ریلیف کیمپس والے اسکولوں کی چھٹیوں میں توسیع،نوٹیفیکیشن جاری

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…

2 days ago

مظفرگڑھ،تیز بارش کی وجہ سے دوکان کی چھت گرنے سے میاں بیوی اور دو بچوں سمیت 6 افراد زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔  اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…

2 months ago

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…

2 months ago

عابد رانا ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز واپڈا تعینات – مظفرگڑھ کا سپوت قومی سطح پر سرخرو

اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…

4 months ago

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

2 years ago