جتوئی (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔04 اگست ۔2016ء )مظفر گڑھ کی تحصیل جتوئی میں گھر دیر سے آنے پر سسرالیوں نے مبینہ طور پرخاتون کو تیزاب پلادیا۔پولیس کے مطابق تحصیل جتوئی کے علاقے بیلے والا کی رہائشی خاتون شبانہ مائی اپنے بھانجے کے انتقال پر میکے گئی تھی جہاں سے واپس سسرال آنے میں دیر ہوگئی جس پر اس کے شوہر عارف اور دیگر نے سزا کے طور پر اسے مبینہ طور پر تیزاب پلادیا۔ خاتون کو پہلے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال اور بعد میں نشترہسپتال ملتان منتقل کردیا گیا۔ پولیس نے خاتون کے شوہر عارف، سسر اور دیوروں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…