Categories: NewsUrdu News

مظفرگڑھ ،سات ماہ کی بچی میں پولیو وائرس کی تصدیق،محکمہ صحت پنجاب حرکت میں آگیا

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 11 فروری2020ء) سات ماہ کی بچی میں پولیو وائرس کی تصدیق ہونے پر محکمہ صحت پنجاب حرکت میں آگیا، مظفرگڑھ کے محکمہ صحت کے افسران و اہلکاران کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے معطل کردیا گیا ۔مظفرگڑھ کی تحصیل کوٹ ادو میں 7 ماہ کی بچی میں پولیو وائرس کی تصدیق ہونے پر محکمہ صحت مظفرگڑھ میں کھلبلی مچ گئی ،محکمہ نے 6 افسران و اہلکاران کے خلاف پیڈا کے تحت کاروائی کرتے ہوئے معطل کر دیا ہے معطل ہونے والے افسران میں ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر مظفرگڑھ ڈاکٹر امتیاز،ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کوٹ ادو،سپرنٹنڈنٹ ویکسینیشن مظفرگڑھ شاہد ریاض،اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ ویکسینیشن اور 2 دیگر ااہلکار شامل ہیں واضح ر ہیکہ محکمہ صحت مظفرگڑھ نے مظفرگڑھ کو پولیوفری ضلع ڈکلیئر کیا ہوا تھا اب ضلع میں پولیو کیس ٹریس ہونے کے بعد پولیو فری ہونے کا دعوی غلط ثابت ہو گیا ہے
Sajid Bukhari

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

10 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

10 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

10 months ago

سڑک کنارے نامعلوم شخص کی لاش ملی،گولیاں مارکرقتل کیا گیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…

1 year ago

مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار کی فائر نگ کر کے نوجوان کو قتل کردیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…

1 year ago

پٹرولنگ پولیس مظفرگڑہ کی قانون شکن عناصر کے خلاف زبردست کارروائیاں ، لاکھوں روپے جرمانہ

مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…

1 year ago