Categories: NewsUrdu News

مظفرگڑھ ،ریسکیو 1122 کے نوجوانوں نے ایمانداری کی مثال قائم کر دی

حادثے میں جاں بحق ہونے والے شخص کی رقم اور دیگر سامان اس کورثاء کے حوالے کر دیا
مظفرگڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 30 ستمبر2019ء) ریسکیو 1122 کے نوجوانوں نے ایمانداری کی مثال قائم کر دی حادثے میں جاں بحق ہونے والے شخص کی رقم اور دیگر سامان اس کورثاء کے حوالے کر دیا۔ ریسکیو زرائع کے مطابق مظفرگڑھ ڈیرہ غازی خان روڈ پر بصیرہ بائی پاس پر ٹرالے اور سرف ڈالے کے درمیان ہونے والے حادثے میں صوبہ بلوچستان کا رہائشی عبدالرزاق ولد حاجی دین محمد موقع پر جاں بحق ہو گئے تھے۔

ان کی گاڑی سے موبائل فون، اہم دستاویزات اور ہزاروں روپے کی نقدی ملی جس کو ریسکیو 1122 کے نوجوانوں نے اپنی تحویل میں لے لیا تھا ڈسٹرکٹ ایمرجنسی افیسر ڈاکڑ ارشاد الحق کی ہدایات پر ریسکیو اہلکاروں نے مرحوم کے ورثاء عبدالجلیل اور محمد یونس کو بلا کر رقم اور موبائل فون وغیرہ ان کے حوالے کر دیا مرحوم کے ورثا نے ریسکیو 1122 کی ٹیم کو اپنا فرض ایمانداری اور زمہ داری سے نبھانے پر خراج تحسین پیش کیا ہے۔

Abdullah

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

10 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

10 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

10 months ago

سڑک کنارے نامعلوم شخص کی لاش ملی،گولیاں مارکرقتل کیا گیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…

1 year ago

مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار کی فائر نگ کر کے نوجوان کو قتل کردیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…

1 year ago

پٹرولنگ پولیس مظفرگڑہ کی قانون شکن عناصر کے خلاف زبردست کارروائیاں ، لاکھوں روپے جرمانہ

مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…

1 year ago