Categories: NewsUrdu News

مظفرگڑھ ،ریسکیو 1122 مظفرگڑھ کی طرف سے ٹریفک حادثات کے متاثرین کی یاددہانی کا عالمی دن منایاگیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 18 نومبر2019ء) جنرل ڈاکٹر رضوان نصیر (پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122) کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122 مظفرگڑھ کی طرف سے ٹریفک حادثات کے متاثرین کی یاددہانی کا عالمی دن منایا۔اس سلسلہ میں ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر محمد ارشاد الحق کی زیر قیادت ریسکیو اسٹیشن سے کچہری چوک تک واک کی گئی، جس میں ریسکیو ولنٹیئرز اور ریسکیو اہلکاروں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر محمد ارشاد الحق نے اس موقع پر ریسکیو اہلکاروں اور ریسکیو رضاکاروں سے خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ اس واک کا مقصد ٹریفک حادثات میں ہونے والے متاثرین کو یاد کرنا اور عوام الناس میں یہ شعور اجاگر کرنا ہے کہ ٹریفک کے قوانین کو اپناتے ہوئے ٹریفک حادثات کو کم سے کم کیا جا سکتا۔ریسکیو 1122 مظفرگڑھ عوام الناس کی خدمت کے لیے دن رات کوشاں ہیں۔

Sajid Bukhari

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

3 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

3 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

3 months ago

Shopkeeper Booked For Making Fake Dacoity Call

MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…

9 months ago

NAB Hand Over Rs 7.4 Million To Departments After Recovery

MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…

10 months ago

حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیش نظر ریسکیو 1122 کی تیاریاں مکمل

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…

10 months ago