مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 18 نومبر2019ء) جنرل ڈاکٹر رضوان نصیر (پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122) کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122 مظفرگڑھ کی طرف سے ٹریفک حادثات کے متاثرین کی یاددہانی کا عالمی دن منایا۔اس سلسلہ میں ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر محمد ارشاد الحق کی زیر قیادت ریسکیو اسٹیشن سے کچہری چوک تک واک کی گئی، جس میں ریسکیو ولنٹیئرز اور ریسکیو اہلکاروں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر محمد ارشاد الحق نے اس موقع پر ریسکیو اہلکاروں اور ریسکیو رضاکاروں سے خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ اس واک کا مقصد ٹریفک حادثات میں ہونے والے متاثرین کو یاد کرنا اور عوام الناس میں یہ شعور اجاگر کرنا ہے کہ ٹریفک کے قوانین کو اپناتے ہوئے ٹریفک حادثات کو کم سے کم کیا جا سکتا۔ریسکیو 1122 مظفرگڑھ عوام الناس کی خدمت کے لیے دن رات کوشاں ہیں۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…
مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…