مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 21 دسمبر2018ء) ضلع بھر میںعطائیت کے نام انسانی زندگیوں سے خطرناک کھیل جاری ہے ، تحصیل مظفرگڑھ میں ضلعی انتظامیہ اور محکمہ صحت کی ناک کے نیچے دھڑلے سے انگوٹھا چھاپ ڈاکٹرز بے قابو ہو گئے ۔مظفرگڑھ شہر، ٹبہ کریم آباد، بھٹہ پور،جھنگ روڈ،تلیری ،موضع دوآبہ سمیت ضلع بھر میں ناقص ادویات سے بچوں کی نشوونما بری طرح متاثر ہونے لگی ہے ، عوامی حلقوں نے محکمہ صحت حکومت اور متعلقہ اداروں سے نوٹس لیکر جعلی کلینکوں، مضر صحت ادویات اور عطائی ڈاکٹروں کیخلاف کارروائی کا مطالبہ کیا۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…
MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…