مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 01 اگست2022ء) بارشوں کے کھڑے پانی کے باعث دیوار گرنے سے ایک خاتون جاں بحق ہو گئی ۔ریسکیو کنٹرول روم مظفرگڑھ کے مطابق مظفرگڑھ کی تحصیل جتوئی کی بستی لنڈی پتافی میں 45 سالہ رقیہ بی بی زوجہ نصیر احمد صبح ساڑھے دس بجے مویشیوں کےلئے بھوسہ نکال رہی تھی کہ گزشتہ بارشوں کے کھڑے پانی کے باعث اچانک دیوار اس پر گر گئی جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہو کر بیہوش ہو گئی،اطلاع ملنے پر ریسکیو کنٹرول روم مظفرگڑھ نے فوری طورپر قریبی ریسکیو اسٹیشن شہر سلطان سے ایمبولینس کو جائے حادثہ پر روانہ کیا ۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…