مظفرگڑھ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 31 جولائی2019ء) ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن مظفرگڑھ نے بدھ کے روز ممبر بار اسد منیر گوندل ایڈووکیٹ سمیت چار وکلاء پر احاطہ کچہری میں حملہ کرنے کے واقعہ اور ملزمان کے خلاف مقدمہ درج نہ ہونے کے خلاف فل ڈے ہڑتال کی اور مکمل عدالتی بائی کاٹ کیا، جبکہ بار نے احاطہ کچہری میں ہونے والے اس واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت کی اور کہا کہ وکلاء پر حملہ قابل تشویش ہے ۔بار نے ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…
مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…