News

مظفرگڑھ ،ایس ایچ او تھانہ سرور شہید کاٹیم کے ہمراہ جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاون

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 23 اگست2022ء) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مظفرگڑھ احمد نواز شاہ کی ہدایات کے مطابق ڈی ایس پی کوٹ ادو سرکل کی سربراہی میں ایس ایچ او تھانہ سرور شہید محمد اظہر حیدر کا اپنی ٹیم کے ہمراہ جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاون۔

پولیس ترجمان کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مظفرگڑھ احمد نواز شاہ کی ہدایات کے مطابق ڈی ایس پی کوٹ ادو سرکل کی سربراہی میں ایس ایچ او تھانہ سرور شہید محمد اظہر حیدر کا اپنی ٹیم کے ہمراہ جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن ایس ایچ او تھانہ سرور شہید محمد اظہر حیدر نے اسسٹنٹ سب انسپکٹر منور مہدی کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے ملزم محمد نصیر ولد غلام یسین قوم ملہیہ سکنہ چکنمبر 591/TDA سرور شہید سے 30 بور پسٹل معہ 2 ضرب زندہ گولیاں برآمد کر کے مقدمہ نمبر 581/22 درج کر کے حوالات بند کر دیا جبکہ شاہد اقبال ولد محمد اقبال قوم ہوت بلوچ سکنہ چکنمبر 574/TDAسے 30بور پسٹل معہ 2 ضرب زندہ گولیاں برآمد کر کے بند حوالات تھانہ کر دیا۔

ایس ایچ او سرور شہید کا کہنا تھا کہ جرائم پیشہ افراد معاشرے کا ناسور ہیں ان کے خلاف مستقل بنیادوں پر بلا امتیاز کاروائیاں جاری رہیں گی۔

Faryad

Recent Posts

مظفرگڑھ میں 11 گھنٹے موسلادھار بارش سے گلیاں سڑکیں ندی نالوں میں تبدیل،متعدد فیڈر ٹرپ کر گئے

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…

1 week ago

ریلیف کیمپس والے اسکولوں کی چھٹیوں میں توسیع،نوٹیفیکیشن جاری

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…

1 week ago

مظفرگڑھ،تیز بارش کی وجہ سے دوکان کی چھت گرنے سے میاں بیوی اور دو بچوں سمیت 6 افراد زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔  اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…

2 months ago

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…

2 months ago

عابد رانا ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز واپڈا تعینات – مظفرگڑھ کا سپوت قومی سطح پر سرخرو

اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…

5 months ago

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

2 years ago