News

مظفرگڑھ ،انتظامیہ کا نجی گودام پر چھاپہ،بھاری مقدار میں چینی،گھی،چاول اور دالوں کا غیرقانونی سٹاک برآمد،گودام سیل،بھاری جرمانہ عائد

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 09 مارچ2023ء) مظفرگڑھ انتظامیہ رمضان المبارک کی آمد کے پیش نظر ناجائز زخیرہ اندوزی اور ناجائز منافع خوری کے سدباب کےلئے متحرک ہو گئی، اسسٹنٹ ڈائریکٹر،پرائس کنٹرول میجسٹریٹ کوٹ ادو محمد طلحہ شیخ نے سپیشل برانچ کے ہمراہ کوٹ ادو کے نواحی علاقے دائرہ دین پناہ میں جمیل سندھی کے گودام پر چھاپہ مار کر ناجائز اور غیرقانونی طور پر زخیرہ کئے گئے 7 سو بیگ چینی، 22 سو کلو گھی، کافی مقدار میں چاول اور دالوں کا سٹاک برآمد کر کے گودام کو سیل کر دیا اور گودام مالک جمیل سندھی پر موقع پر پچیس ھزار روپے جرمانہ بھی عائد کر دیا،اس موقع پر پرائس کنٹرول میجسٹریٹ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ناجائز طور پر زخیرہ کئی گئی چینی،گھی،چاول اور دالوں کو رمضان المبارک میں من چاہے نرخوں پر فروخت کر کے ناجائز منافع کمانا تھا،انہوں نے کہا کہ کسی کو اشیائے خوردونوش کی ناجائز زخیرہ اندوزی اور ناجائز منافع خوری کی ہرگز اجازت نہیں دی جائے گی اور ایسا کرنے والوں کے ساتھ قانون کے مطابق سختی سے نمٹا جائے گا۔

Faryad

Recent Posts

مظفرگڑھ،تیز بارش کی وجہ سے دوکان کی چھت گرنے سے میاں بیوی اور دو بچوں سمیت 6 افراد زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔  اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…

6 days ago

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…

2 weeks ago

عابد رانا ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز واپڈا تعینات – مظفرگڑھ کا سپوت قومی سطح پر سرخرو

اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…

3 months ago

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

1 year ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

1 year ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

1 year ago