Categories: NewsUrdu News

مظفرگڑھ۔ ڈی پی او مظفرگڑھ کا رمضان بازاروں کا دورہ

مظفرگڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 09 مئی2019ء) ڈی پی او مظفرگڑھ صادق علی ڈوگر کا خدمت مرکز، تھانہ سٹی و صدر مظفرگڑھ،سنانواں، محمودکوٹ،کوٹ ادو،دائرہ دین پناہ اور رمضان بازاروں کا دورہ۔تفصیل کے مطابق ڈی پی او مظفرگڑھ صادق علی ڈوگر نے خدمت مرکز کا دورہ کیا جہاں انہوں نے عملے سے ملاقات کی اور شہریوں کو دی جانے والی سہولیات کا جائزہ لیا اور مناسب ہدایات جاری کیں، ڈی پی او مظفرگڑھ میں تھانہ سٹی اور تھانہ صدر مظفرگڑھ کا بھی دورہ کیا جہاں انہوں نے پولیس سٹاف سے ملاقاتیں کیں اور فرنٹ ڈیسک پر جرائم کی صورتحال اور ریکارڈ کی کمپیوٹرائزیشن کو چیک کیا ،ڈی پہ او صفائی کا نظام بھی چیک کیا اور مزید بہتری اور زیادہ سے زیادہ گرینری کی ہدایات جاری کیں، بعدازاں ڈی پی او نے تھانہ سنانواں،محمودکوٹ،کوٹ ادو اور دائرہ دین پناہ اور رمضان بازاروں کا دورہ کیا، ڈی ایس پی کوٹ ادو منور بزدار بھی ڈی پی او کے ہمراہ تھے ،ڈی پی او نے تھانہ جات میں فرنٹ ڈیسکس پر جرائم کی صورتحال اور ریکارڈ کی کمپیوٹرائزیشن اور تھانہ کی صفائی اور شجرکاری مہم کے حوالے سے بھی بیکنگ کی،ڈی پی او نے رمضان بازاروں کو بھی چیک کیا شہریوں اور دوکانداروں سے ملاقات کی اور ان کی دی جانیوالی سہولیات کو بھی چیک کیا، ڈی نے آخر میں تھانہ دائرہ دین پناہ کا بھی دورہ کیا جہاں مقامی پولیس کی ڈکیتی گینگ کے خلاف کامیاب کاروائی پر لوٹا گیا مال جسمیں 4 موٹر سایکلیں ،2 لاکھ 50 ہزار روپے نقد اور ایک کار مالیتی 20 لاکھ روپے مالکان میں تقسیم کیئے، ڈی پی او نے بہترین کارروائی پر ایس ایچ او تھانہ دائرہ دین پناہ کلیم اللہ گادھی معہ پولیس ٹیم کو نقد انعام اور تعریفی اسناد کا اعلان کیا۔
Sajid Bukhari

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

11 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

11 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

11 months ago

سڑک کنارے نامعلوم شخص کی لاش ملی،گولیاں مارکرقتل کیا گیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…

1 year ago

مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار کی فائر نگ کر کے نوجوان کو قتل کردیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…

1 year ago

پٹرولنگ پولیس مظفرگڑہ کی قانون شکن عناصر کے خلاف زبردست کارروائیاں ، لاکھوں روپے جرمانہ

مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…

1 year ago