Categories: NewsUrdu News

مظفرگڑھ۔ سردار عبدالحئی خان دستی کا اسسٹنٹ کمشنر ظہور بھٹہ کے ہمراہ رمضان بازارمظفرگڑھ کا معائنہ

مظفرگڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 09 مئی2019ء) مشیر زراعت وزیراعلی پنجاب ورکن صوبائی اسمبلی سردار عبدالحئی خان دستی کا اسسٹنٹ کمشنر ظہور بھٹہ کے ہمراہ رمضان بازارکا معائنہ کیا،رمضان بازار میں ضروریات زندگی کی اشیاء کی فراہمی سمیت بازار میں انتظامات کاتفصیلی جائزہ لیا، رمضان بازار میں آنے والے خریداروں سے اشیاء کے معیار اور نرخوں کے بارے میں بھی مکمل معلومات حاصل کیں۔بہتر انتظامات اور صفائی ستھرائی کے عوامل پر سردار عبدالحئی دستی نے اطمینان کا اظہار کیا، چیف آفیسر بلدیہ زوہیب حمید قریشی بھی انکے ہمراہ اتھے، اسسٹنٹ کمشنر ظہور بھٹہ نے مشیر زراعت کوتفصیلی بریفنگ دی۔معائنہ کے دوران سردار عبدالحئی خان دستی نے رمضان بازار میں اشیائ خردنوش کی خریداری کے لئے آنے والے لوگوں سے بھی رمضان بازار میں دستیاب اشیائ کے بارے میں بات چیت کرتے ہوئے اشیاء کی کوالٹی،نرخوں اور انتظامات کے بارے تفصیلی معلومات لیں جس پر لوگوں نے تمام امور کو تسلی بخش قرار دیا جس پر سردار عبدالحئی خان دستی نے رمضان بازار میں بہتر انتظامات پر ضلعی انتظامیہ،اسسٹنٹ کمشنر ظہور بھٹہ اور چیف آفیسر بلدیہ زوہیب حمید قریشی کی کاوشوں کو سراہا۔اس موقع پر چند لوگوں کیجانب سے لوڈشیڈنگ کی شکایت کی جس پر سردار عبدالحئی دستی نے اظہار برہمی کرتے ہوئے فوری طور پر اس مسئلے کو حل کرنے کی ہدایت جاری کیں۔

Sajid Bukhari

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

3 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

3 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

3 months ago

Shopkeeper Booked For Making Fake Dacoity Call

MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…

9 months ago

NAB Hand Over Rs 7.4 Million To Departments After Recovery

MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…

10 months ago

حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیش نظر ریسکیو 1122 کی تیاریاں مکمل

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…

10 months ago