Categories: NewsUrdu News

مظفرگڑھ۔ تحریک انصاف کی حکومت نے اپنے وعدوں پر عمل شروع کر دیا ،سردار عبدالحی دستی

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 21 مئی2019ء) مشیر ذراعت وزیر اعلی پنجاب, سردار عبدالحی دستی نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف نے معاشی ترقی حاصل کرنیکیلئے جو وعدے کئے تھے ان پر عمل درآمد شروع ہے سابقہ حکومت کی ناقص پالیسوں کی وجہ سے پاکستان کو مشکل حالات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے سیاسی سماجی شخصیت ملک آصف مونڈا کی طرف سے دیئے گئے افطار ڈنر پر کیا اس موقع پر موجود قریشی گروپ کے چیرمین سابق ایم پی اے میاں عمران قریشی نے بات کرتے ہو? کہا قریشی گروپ نے ہمیشہ عوامی خدمت کی سیاست کی ہے میں نے اپنے حلقہ میں رکارڈ ترقیاتی کام کرائیے اور انہوں نے مزید کہا قریشی گروپ آیندہ بلدیاتی الیکشن میں اپنے حلقے سے بھر پور حصہ لے گا اس موقع پر بزرگ سیاستدان سابق پارلیمانی سیکٹری میاں امتیاز علیم قریشی میاں عرفان رحیم رضا قریشی میاں علیم قریشی اعظم خان بلوچ لیاقت خان گوپانگ ملک خیلیل مونڈا آصف اقبال مروز اختر شاہد حسین حافظ بلال لانگ ملک اعجاز شہباز مگسی ماجد دستی رمضان درگھ مرتضیٰ بھٹہ میاں حسن مغیث ڈاکٹر حسن قریشی ملک مختیار مونڈا اور دیگر معززین علاقہ نے کثیر تعدادمیں شرکت کی بعد ازاں میزبان ملک آصف مونڈا نے تمام مہمانوں کا شکریہ ادا کیا۔
Sajid Bukhari

Recent Posts

مظفرگڑھ،تیز بارش کی وجہ سے دوکان کی چھت گرنے سے میاں بیوی اور دو بچوں سمیت 6 افراد زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔  اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…

2 weeks ago

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…

3 weeks ago

عابد رانا ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز واپڈا تعینات – مظفرگڑھ کا سپوت قومی سطح پر سرخرو

اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…

3 months ago

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

1 year ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

1 year ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

1 year ago