News

مظفرگڑھ۔۔۔وارنٹ گرفتاری کی تعمیل کےلئے جانے والے عدالتی بیلف اور پولیس پارٹی پر ملزم کا خواتین اور ساتھیوں سمیت حملہ

مظفرگڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 13 دسمبر2021ء) وارنٹ گرفتاری کی تعمیل کےلئے جانے والے عدالتی بیلف اور پولیس پارٹی پر ملزم کا خواتین اور ساتھیوں سمیت حملہ،پولیس اور عدالتی بیلفوں پر تشدد، ایک بیلف شدید زخمی،20 خواتین سمیت 23 افراد کے خلاف مقدمہ درج،تھانہ رنگپور کی حدود میں عدالت کے جاری کردہ وارنٹ گرفتاری کی تعمیل کےلئے ملزم کی گرفتاری کے لیے گئے عدالتی بیلف نوید ساجد،کاشف، خورشید اور اے ایس آئی امتیاز و پولیس ٹیم پر ملزم محمد الیاس  کا 2 نامعلوم مرد ساتھیوں اور 20 نامعلوم  خواتین کے ساتھ حملہ، بیلف کاشف کو سر اور پسلیوں میں قینچی کے وار کرکے شدید زخمی کر دیا، بیلفوں سے نقدی و موبائل اور قیمتی سامان سمیت سرکاری کاغذات بھی چھین لیے، پولیس تھانہ رنگپور نے بیلف ساجد نوید کی مدعیت میں ملزم محمد الیاس اس کے 2 نامعلوم مرد ساتھیوں اور 20 نامعلوم خواتین کے خلاف  مقدمہ درج کر کے ملزمان کی گرفتاری کے لیے کارروائی شروع کر دی ہے۔

Faryad

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

11 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

11 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

11 months ago

سڑک کنارے نامعلوم شخص کی لاش ملی،گولیاں مارکرقتل کیا گیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…

1 year ago

مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار کی فائر نگ کر کے نوجوان کو قتل کردیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…

1 year ago

پٹرولنگ پولیس مظفرگڑہ کی قانون شکن عناصر کے خلاف زبردست کارروائیاں ، لاکھوں روپے جرمانہ

مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…

1 year ago