Categories: NewsUrdu News

مظفرگڑھ۔ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ کا سنانواں اور چوک سرور شہید میں قائم رمضان بازاروں کا دورہ

مظفرگڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 09 مئی2019ء) ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر احتشام انور نے سنانواں اور چوک سرور شہید میں قائم رمضان بازاروں کا دورہ اور ان بازاروں کے انتظامات کا جائزہ لیا. اسسٹنٹ کمشنر کوٹ ادو جام آفتاب احمد اور دیگر متعلقہ اداروں کے حکام بھی موجود تھی. ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر احتشام انور نے رمضان بازار چوک سرور شہید میں آٹے کے تھیلے کے وزن کو چیک کیا.100 گرام وزن کم ہونے پر ڈپٹی کمشنر نے محکمہ خوراک اور متعلقہ فلور ملز کے اہلکاروں پر برہمی کا اظہار کیا اور سختی سے حکم دیا کہ آٹے کے تھیلے کا وزن پورا ہونا چاہیی.اس سلسلے میں کوئی غفلت برداشت نہیں کی جائے گی، انہوں نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب کی ہدایت پر اس سال بھی رمضان المبارک میں مختلف اشیا پر سبسڈی دی جارہی ہی.ضلع مظفرگڑھ میں مختلف مقامات پر قائم رمضان بازاروں میں اشیائ خوردو نوش سمیت سبزی، پھل، گوشت، مرغی، انڈے اور دیگر ضروریات زندگی سستے داموں وافر مقدار میں دسیتاب ہیں. انہوں نے ہدایت کی کہ ضلع بھر کے بازاروں میں صفائی ستھرائی کا خاص خیال رکھا جائی.خاص طور پر چکن کے سٹال پر صفائی ستھرائی اور حفظان صحت کے تمام اصولوں کی پابندی کی جائی. انہوں نے کہا کہ بازار میں موجود سٹالز پر اشیا جیسے کھجور و دیگر میٹھی اشیا کو ڈھانپ کر رکھا جائے�

Sajid Bukhari

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

11 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

11 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

11 months ago

سڑک کنارے نامعلوم شخص کی لاش ملی،گولیاں مارکرقتل کیا گیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…

1 year ago

مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار کی فائر نگ کر کے نوجوان کو قتل کردیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…

1 year ago

پٹرولنگ پولیس مظفرگڑہ کی قانون شکن عناصر کے خلاف زبردست کارروائیاں ، لاکھوں روپے جرمانہ

مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…

1 year ago