مظفرگڑھ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 09 ستمبر2019ء) مظفرگڑھ کے سینئر سیاسی راہنماء رانا امجد علی امجد ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ واقعہ کربلا انسانیت اور حق گوئی کے لئے فرعونی اور طاغوتی طاقتوں کے سامنے ڈٹ جانے کا درس دیتا ہے۔
قربانی کی یہ سب سے بڑی مثال ہے جسے تاریخ انسانی دینے سے قاصر ہے۔عاشورہ محرم الحرام کے موقع پر ایک پیغام میں انہوں نے کہا کہ یوم عاشور تجدید عہد کا نام ہے کہ حق کی خاطر کیا کیا اور کس حد تک جایا جا سکتا ہے۔آج حسینیت زندہ اور یزیدیت مردہ باد ہے۔ ہمیں من حیث القوم فلسفہ کربلا کو سمجھنے اور اس پر عمل کرنے کی ضرورت ہے۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…