Categories: NewsUrdu News

مظفرگڑھ۔ناخلف بیٹے کا باپ پر تشدد، مویشی اور سامان چوری کر کے بیچ ڈالا

مظفر گڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 27 اگست2019ء) ناخلف بیٹے کا باپ پر تشدد, لاکھوں روپے کے مویشی اور سامان چوری کر کے بیچ ڈالا. نواحی موضع بدھ کے رہائشی ربنواز گبول نے ڈی پی او مظفرگڑھ کے نام درخواست میں بتایا کہ وہ محنت مزدوری کرنے کی غرض سے اکثر گھر سے باہر رہتا ہے، اس کی عدم موجودگی کا فائدہ اٹھا کر اس کے نافرمان بیٹے محمد عامر نے جسے اس نے عاق کیا ہوا ہے اس کے 5 لاکھ روپے مالیت کے مویشی, 40 ہزار روپے کا موٹر سائیکل اور 9 درخت چوری فروخت کر دئیی. جبکہ چوری کا مال عاشق اور اس کا بیٹا خرید کرتے ہیں. اس کے بیٹے نے بازپرس کرنے پر اسے تشدد کا نشانہ بنایا جس پر ڈی پی او نے پولیس تھانہ محمود کوٹ کو ملزمان کے خلاف کارروائی کا حکم دیا ہے�

admin

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

10 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

10 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

10 months ago

سڑک کنارے نامعلوم شخص کی لاش ملی،گولیاں مارکرقتل کیا گیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…

1 year ago

مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار کی فائر نگ کر کے نوجوان کو قتل کردیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…

1 year ago

پٹرولنگ پولیس مظفرگڑہ کی قانون شکن عناصر کے خلاف زبردست کارروائیاں ، لاکھوں روپے جرمانہ

مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…

1 year ago