مظفرگڑھ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 17 اکتوبر2019ء) کسی بھی ہنگامی صورتحال یا ہجوم کو منتشر کرنے کیلئے مظفرگڑھ پولیس کے جوانوں کی انٹی رائٹ مشقوں کا آغاز، پولیس لائن مظفرگڑھ میں جاری انٹی رائٹ مشقوں میں ان جوانوں کو شامل کیا گیا جو پہلے سے اس حوالے سے تربیت شدہ ہیں، پولیس جوانوں کو ہجوم کو منتشر کرنے کے حوالے سے ہر قسم کی ٹریننگز دی گئی ہیں، ان مشقوں سے پولیس کے جوانوں کی استعداد کار میں اضافہ ہوگا۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…