Categories: NewsUrdu News

مظفرگڑھ۔شاہ جمال کے علاقے گد پور سے مظفرگڑھ تک فری بس سروس پرگرام کا افتتاح

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 30 ستمبر2019ء) مظفرگڑھ کے نواحی قصبے شاہ جمال کے علاقے گد پور سے مظفرگڑھ تک فری بس سروس پرگرام کا افتتاح۔ تفصیل کے مطابق عوامی راج پارٹی کے سربراہ سابق ایم این اے جمشید احمد خان دستی کل بروز منگل شام 4 بجے چوک گد پور میں فری بس سروس کا افتتاح کریں گے فری بس سروس روزانہ کی بنیاد پر چوک گد پور براستہ شاہ جمال مونڈکا سے مظفر گڑھ جاے گی جبکہ واپسی شام مظفر گڑھ سے چوک گد پور پہنچے گی، اس بس سے آنے جانے والوں سے کوئی کرایہ نہیں لیا جائے گا۔

واضح رہے کہ عوامی راج پارٹی کے سربراہ اور سابق ایم این اے جمشید دستی نے سابقہ دور حکومت میں ضلع مظفرگرھ کے مختلف علاقوں میں 5 فری بسیں چلائی ہوئی تھیں لیکن حکومت تبدیل ہونے کے بعد فری بس سروس بند کرکے ان بسوں کو کمرشل مسافر بسوں کے طور پر چلانا شروع کر دیا تھا ایک طویل وقفے کے بعد اب دوبارہ فری بس سروس شروع کی جا رہی ہے لیکن اس مرتبہ یہ فری سروس بہت محدود پیمانے پر ھے اور صرف ایک بس فری چلائی جا رہی ہے واقفان حال کے مطابق یہ فری بس آئندہ انتخابات کی تیاری کے سلسلے کا حصہ ہے۔

Abdullah

Recent Posts

مظفرگڑھ میں 11 گھنٹے موسلادھار بارش سے گلیاں سڑکیں ندی نالوں میں تبدیل،متعدد فیڈر ٹرپ کر گئے

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…

1 week ago

ریلیف کیمپس والے اسکولوں کی چھٹیوں میں توسیع،نوٹیفیکیشن جاری

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…

1 week ago

مظفرگڑھ،تیز بارش کی وجہ سے دوکان کی چھت گرنے سے میاں بیوی اور دو بچوں سمیت 6 افراد زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔  اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…

2 months ago

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…

2 months ago

عابد رانا ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز واپڈا تعینات – مظفرگڑھ کا سپوت قومی سطح پر سرخرو

اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…

5 months ago

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

2 years ago