Categories: NewsUrdu News

مظفرگڑھ۔دانش اتھارٹی کے سکولوں میں واٹر فلٹر پلانٹ لگائے جائیں گے،ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ

مظفرگڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 23 جنوری2020ء) ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ انجینئر امجد شعیب خان ترین نے کہا ہے کہ دانش اتھارٹی کے سکولوں میں بچوں کو پینے کے صاف پانی کی فراہمی کیلئے واٹر فلٹر پلانٹ لگائے جائیں گے، سکولوں میں طلباء و طالبات کی صلاحیتوں میں نکھار پیدا کرنے کیلئے غیر نصابی سرگرمیوں کو فروغ دینے کیلئے عملی اقدامات سمیت سکولوں میں دیگر سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے گا یہ بات انہوں نے دانش سکولز کی گورننگ باڈی کے ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی، اجلاس میں دانش سکولوں کے نتائج کا بھی جائزہ لیا گیا، ڈپٹی کمشنر نے سکول انتظامیہ کو ہدایت کی کہ سکولوں میں بچوں کی سکیورٹی کیلئے مناسب اقدامات کئے جائیں، ڈپٹی کمشنر نے دانش سکولوں میں تعمیراتی کاموں کی نگرانی کیلئے ملک خیر محمد بدھ اور پروفیسر افتخار ہاشمی پر مشتمل دو رکنی کمیٹی بھی قائم کی ہے، اجلاس میں اجلاس میں سکولوں نے پرنسپلز سمیت ممبران گورننگ باڈی ملک خیر محمد بدھ، بروفیسر شعیب عتیق اور پروفیسر افتخار ہاشمی نے شرکت کی۔
Sajid Bukhari

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

3 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

3 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

3 months ago

Shopkeeper Booked For Making Fake Dacoity Call

MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…

10 months ago

NAB Hand Over Rs 7.4 Million To Departments After Recovery

MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…

10 months ago

حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیش نظر ریسکیو 1122 کی تیاریاں مکمل

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…

10 months ago