مظفرگڑھ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 25 اکتوبر2019ء) قومی شاہراہ علی پور روڈ بنگلہ والی پل نزد خان گڑھ کے قریب تیز رفتار وین اور موٹر سائیکل میں تصادم۔ موٹر سائیکل سوار موقع پر جاں بحق۔ جبکہ خاتون زخمی ہو گئی حادثہ تیز رفتاری سے اوور ٹیک کرتے ہوئے پیش آیا۔حادثے میں جاں بحق ہونے والا نوجوان عبدالمنان ولد شبیر بھٹی عمر 26 سال نواحی علاقہ کمال پور کا رہائشی تھا۔ متوفی کی چند دن بعد شادی ہونے والی تھی. ریسکیو 1122 مظفرگڑھ کی ایمبولینس کا جائے حادثہ پر بروقت رسپانس فوری جاں بحق ہونے والے شخص کی نعش کو کور کرتے ہوئے ایمبولینس کے ذریعے لواحقین کے گھر منتقل کر دیا گیا۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…
MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…