مظفرگڑھ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 29 اگست2019ء) ضلع مظفرگڑھ میں منشیات کے خلاف جاری مہم کے دوران تھانہ دائرہ دین پناہ پولیس کی منشیات کے خلاف بڑی کارروائی ۔
ایس ایچ او تھانہ دائرہ دین پناہ فاروق آفاق کا پولیس ٹیم کے ہمراہ چھاپہ، بدنام زمانہ منشیات فروش محمد شہزاد عرف بگا سے 108 لیٹر دیسی شراب اور 98 کپی شراب برآمد کر لی ہے۔ ڈی پی او صادق علی ڈوگر کی ہدایات پر ضلع بھر میں منشیات فروشوں کے ًخلاف کارروائیاں جاری رھیں گی۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…