مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 21 مئی2019ء) چیف منسٹر پنجاب شکایات سیل وومن ونگ کی چیئرپرسن مہناز سعید نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت میرٹ کی پالیسی پر گامزن ہے،کسی سے ناانصافی نہیں ہونے دے گی، افسران کو اب عوام کے مسائل حل کرنا ہونگے اور شکایات کا فوری ازالہ کرنا ہو گا۔یہ بات انہوں نے صدر مجلس شہریاں ضلع مظفرگڑھ رانا امجد علی امجد ایڈووکیٹ اور ایگری فورم پاکستان جنوبی پنجاب کے صوبائی سیکرٹری قاضی سرفراز حسین پر مشتمل وفد سے 5.کلب روڈ وزیر اعلی سیکرٹریٹ لاہور میں ایک ملاقات میں کیا۔انہوں نے کہا کہ صوبہ بھر میں بیت المال سمیت ضلعی و لوکل عشر و زکوات کمیٹیوں کی تشکیل کی جا رہی ہے،جس میں صاف شفاف کردار کے حامل اور ایماندار و متمول افراد کو ایڈمنسٹریٹر لگایا جائے گا۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…
مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…