Categories: NewsUrdu News

مظفرگڑھ۔امسال کپاس کی فصل کی کاشت کے اہداف کو ہر ممکن طور پر حاصل کیا جائے،ڈائریکٹر جنرل زراعت پنجاب

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 14 مئی2019ء) ڈائریکٹر جنرل زراعت پنجاب ڈاکٹر محمد انجم علی نے کہا ہے کہ کپاس کے کاشتہ رقبہ اور پیداوار میں اضافہ ملک کی ترقی کا ضامن ہے، امسال کپاس کی فصل کی کاشت کے اہداف کو ہر ممکن طور پر حاصل کیا جائے اس سلسلے میں کاشتکاروں کو کپاس کی کاشت کے اضافے کے بارے میں مکمل آگاہی فراہم کی جائے۔یہ بات انہوں نے مظفرگڑھ کے دورے کے موقع پر ڈیرہ غازی خان ڈویڑن کے محکمہ زراعت کے افسران کے ساتھ ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے بتایا کہ حکومت پنجاب کپاس کے تصدیق شدہ بیجوں اور کھاد پر سبسڈی بھی دے رہی ہے۔ انہوں نے افسران کو ہدایت کی کہ وہ کپاس کے کاشتہ رقبے اور پیداوار میں اضافے میں اپنا بھر پور کردار ادا کریں۔
Sajid Bukhari

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

3 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

3 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

3 months ago

Shopkeeper Booked For Making Fake Dacoity Call

MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…

9 months ago

NAB Hand Over Rs 7.4 Million To Departments After Recovery

MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…

10 months ago

حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیش نظر ریسکیو 1122 کی تیاریاں مکمل

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…

10 months ago