مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 20 مارچ2023ء) ضلع کونسل ہال مظفرگڑھ میں محکمہ لائیوسٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ زیر اہتمام ” کٹا بچاؤپروگرام وکٹا فربہ پروگرام ”کے تحت چوتھے اور آخری مرحلہ میں رجسٹرڈ367 مویشی پال حضرات کوفی کٹا 6500 روپے کے چیک تقسیم کئے گئے۔ مہمانِ خصوصی اسسٹنٹ کمشنر ناصر شہزاد ڈوگر مظفرگڑھ تھے۔
اس موقع پر ایڈیشنل ڈائریکٹرلائیوسٹاک ڈاکٹر محمد طارق اور ڈپٹی ڈائریکٹرلا ئیوسٹاک تحصیل مظفرگڑھ ڈاکڑ طارق سعید چھجڑا نے رجسٹرڈ فارمرز سے خطاب کیا۔
جانوروں کی بہتر نشو نما اور دیکھ بھال پر مویشی پال حضرات کا شکریہ ادا کیا۔آخر میں اسسٹنٹ کمشنر ناصر شہزاد ڈوگر مظفرگڑھ نے محکمہ لائیوسٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ ضلع مظفرگڑھ کے افسران کو کامیاب کیٹل شو کے بعد اس کٹا بچاؤ پروگرام اور کٹا فربہ پروگرام کے رجسٹرڈ مویشی پال حضرات میں چیک تقسیم کے عمل کو بھی سراہا اور شاباش دی۔اس پروگرام میں ضلع بھرکے ویٹرنری افسران نے بھی شرکت کی۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…
مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…