مظفرگڑھ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 20 ستمبر2019ء) کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کیلئے گورنمنٹ کالج برائے خواتین اور گورنمنٹ گرلز ہائی سکول خورشید آباد کی طالبات کی طرف سے علیحدہ علیحدہ ریلیاں نکالی گئیں،ریلی میں طالبات، فی میل ٹیچر، پرفیسرز اور خواتین سمیت ام کلثوم سیال سمیت سیاسی و سماجی خواتین کی کثیر تعداد نے شرکت کی، ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر احتشام انور اور ڈی پی او صادق ڈوگر نے ریلیوں میں خصوصی طور پر شرکت کی۔
ریلیوں میں شریک طالبات نے کشمیری عوام بالخصوص کشمیری خواتین سے اظہار یکجہتی کیلئے بینر زاور کارڈ اٹھارکھے تھے اور کشمیر بنے کا پاکستان اور کشمیری عوام کی آزادی کے نعرے لگارہیں تھیں، سکولوں او رکالجزکی طالبات کی طرف سے کشمیری عوام سے یکجہتی کا مقصد مقبوضہ کشمیر میں خواتین پر کئے جانے والے مظالم کی مذمت کرنا تھا اور اس بات کا عزم کرنا تھا کہ ہم اپنی کشمیری خواتین بہنوں کے ساتھ کھڑی ہیں اور کشمیر کی آزادی تک ان کی حمایت جاری رکھیں گی۔ریلیوں میں شریک طالبات نے کشمیری عوام بالخصوص کشمیری خواتین سے اظہار یکجہتی کیلئے بینر زاور کارڈ اٹھارکھے تھے اور کشمیر بنے کا پاکستان اور کشمیری عوام کی آزادی کے نعرے لگارہیں تھیں، سکولوں او رکالجزکی طالبات کی طرف سے کشمیری عوام سے یکجہتی کا مقصد مقبوضہ کشمیر میں خواتین پر کئے جانے والے مظالم کی مذمت کرنا تھا اور اس بات کا عزم کرنا تھا کہ ہم اپنی کشمیری خواتین بہنوں کے ساتھ کھڑی ہیں اور کشمیر کی آزادی تک ان کی حمایت جاری رکھیں گی۔ریلیوں میں شریک طالبات نے کشمیری عوام بالخصوص کشمیری خواتین سے اظہار یکجہتی کیلئے بینر زاور کارڈ اٹھارکھے تھے اور کشمیر بنے کا پاکستان اور کشمیری عوام کی آزادی کے نعرے لگارہیں تھیں، سکولوں او رکالجزکی طالبات کی طرف سے کشمیری عوام سے یکجہتی کا مقصد مقبوضہ کشمیر میں خواتین پر کئے جانے والے مظالم کی مذمت کرنا تھا اور اس بات کا عزم کرنا تھا کہ ہم اپنی کشمیری خواتین بہنوں کے ساتھ کھڑی ہیں اور کشمیر کی آزادی تک ان کی حمایت جاری رکھیں گی۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…