مظفر گڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔11 جولائی ۔2016ء)مظفر گڑھ کی تحصیل جتوئی میں مضرصحت مٹھائی کھانے سے16افراد کی طبیعت ناساز ہو گئی۔پولیس نے مٹھائی کی دکان کو سیل کرکے2افراد کو گرفتار کرلیا۔جتوئی کے علاقے میر والا میں مضر صحت مٹھائی کھانے سے 2 بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے16 افراد کی حالت غیرہوگئی۔ جن میں سے 3افراد کو تشویش ناک حالت میں نشتر اسپتال منتقل کردیا گیا۔تھانہ جتوئی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مٹھائی کی دکان کو سیل اور 2 افراد کو گرفتار کرلیا۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…