مظفر گڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔11 جولائی ۔2016ء) گھر والوں سے چھپانے کیلئے لڑکی نے لڑکے کو صندوق میں بند کردیا ‘دم گھٹنے سے لڑکا دم توڑ گیا۔ پیر کو پولیس کے مطابق گھر والوں سے چھپانے کیلئے لڑکی نے لڑکے کو صندوق میں بند کردیا ‘دم گھٹنے سے لڑکا دم توڑ گیا۔پولیس نے چھ افراد کیخلاف مقدمہ درج اور دو کو گرفتار کرلیا ہے۔ پولیس کیمطابق لنگرسرائے کا رہائشی مشتاق اپنی کزن سے ملنے کیلئے اْس کے گھر گیاتھا،لیکن گھروالوں کے پہنچنے پر لڑکی نے لڑکے کا صندوق میں بند کرکے تالا لگادیا۔ڈیڑھ گھنٹہ صندوق میں بند رہنے کی وجہ سے مشتاق کا دم گھٹا اور وہ ہلاک ہوگیا۔تھانہ صدر پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے اسپتال منتقل کردیا ہے۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…