مظفرگڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی ۔۔ 06 جنوری۔2015ء) سوشل سیکورٹی ہسپتال مظفر گڑھ کے ایم ایس ڈاکٹر مبشر نے ایم این اے جمشید دستی سمیت 26 افراد کیخلاف تھانہ سٹی میں اندراج مقدمہ کی درخواست دیدی۔ درخواست میں ایم این اے جمشید دستی ، سابق ایم پی اے مہر ارشاد سیال سمیت 26 افراد کو نامزد کیا گیا ہے۔تھانہ سٹی پولیس نے درخواست وصول کرنے کے باوجود تاحال مقدمہ درج نہیں کیا۔درخواست میں جمشید دستی پر ہسپتال کو بند کرانے ، کارسرکار میں مداخلت سمیت سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے کے الزامات عائد کیے گئے ہیں۔ سوشل سیکورٹی ہسپتال کے باہر پولیس نفری تعینات کردی گئی۔ گزشتہ روز سوشل سیکورٹی ہسپتال میں ڈاکٹرز کی کمی کیخلاف سٹاف کے احتجاج کے دوران جمشید دستی نے ایم ایس ڈاکٹر مبشر کو ہسپتال سے نکال دیا تھا۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…
مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…