مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 22 ستمبر2022ء) ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ علی عنان قمر کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ نے کارروائی کرتے ہوئے 600ایکڑ سرکاری اراضی واگزار کرالی ہے، قبضہ مافیا کے خلاف جاری کارروئی پر اسسٹنٹ کمشنر جمیل حیدر شاہ نے موضع رکھ خان پور میں 600ایکڑ پر بنایا گیا مچھلی فارم کی ارضی کو واگزار کرالیا ہے۔
اسسٹنٹ کمشنر کا کہنا تھا کہ ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر سرکاری زمین پر قابض مافیا کے خلاف گرینڈ آپریشن جاری رہے گا۔
دوسری جانب ڈپٹی کمشنر علی عنان قمر نے اس موقع پر بتایا کہ ضلعی انتظامیہ قبضہ مافیا کے خلاف جاری آپریشن میں اب تک 1000ایکڑ سے زائد سرکاری زمین واگزار کراچکی ہے۔انہوں نے کہا کہ ضلع کے تمام اسسٹنٹ کمشنران کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ سیاسی دباؤ کی پرواہ کئے بغیر غیر قانونی قبضہ کرنے والوں کے خلاف کارروائی جاری رکھیں۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…