مظفرگڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 15 جنوری 2022ء) :4 سال کا اغوا شدہ بچہ 12 گھنٹے کے اندر اندر بازیاب ۔ تھانہ قریشی کی حدود میں 4سالہ بچہ سمیع اللہ ولد عبد الباسط جو کہ گلی میں اپنے بھائی اور محلے کے دوسرے بچوں کے ساتھ کھیل رہا تھا نا معلوم شخص نے اغوا کرلیا۔
اطلاع ملنے پر ایس ایچ او تھانہ قریشی عمار یاسر نے تلاش شروع کی اور اغوا کا مقدمہ درج کیا ۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مظفرگڑھ نے ڈی ایس پی صدر سرکل عمر حیات کی سربراہی میں ٹیم تشکیل دی جس نے 12 گھنٹے کے اندر اندر بچے کو بازیاب کر کے والدین کے حوالے کردیا ۔ اہل علاقہ اور والدین نے ڈسٹرکٹ پولیس مظفرگڑھ کی کاوش کو سراہا ۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…