مظفر گڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی نیوز – 14 جولائی2021ء) مظفرگڑھ میں دادا کے گھر سے زنجیروں میں بندھے دو پوتوں کو پولیس نے بازیاب کروالیا۔ بچوں کے دادا نے بتایا کہ اس کے پوتے گھر اور مدرسے سے بار بار بھاگ جاتے تھے اس لیے زنجیروں سے باندھ کر رکھا تھا۔
پولیس کے مطابق مظفرگڑھ کے علاقے احسان پور میں اطلاع ملنے پر ایک گھر میں کارروائی کی گئی اور زنجیروں میں بندھے 12 سالہ اختر اور 13 سالہ منور کو بازیاب کروالیا گیا۔دادا نے اپنے پوتوں کے پائوں میں زنجیر کے ساتھ کڑے بھی ویلڈ کروا رکھے تھے، کڑے ویلڈ کروانے کے دوران بچوں کے پاؤں بھی زخمی ہوئے۔پولیس نے بچوں کے دادا اللّٰہ بخش اور ویلڈر کیخلاف مقدمہ درج کرکے دادا کو گرفتار کرلیا ہے۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…
MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…