مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 16 اگست2019ء) 13 دنوں سے گمشدہ بچے کے ابھی تک بازیاب نہ ہونے کی وجہ سے اس کے والدین اور لواحقین غم سے نڈھال ہیں، جبکہ اہل علاقہ نے بھی بچے کی گمشدگی اور اتنے دن گزرنے کے باوجود عدم بازیابی کو پولیس کی ناکامی قرار دیتے ہوئے تشویش کا اظہار کیا ہے۔
یاد رہے کہ مظفرگڑھ کے محلہ قریشی والا نزد تلیری بائی پاس کا رہائشی 13 سالہ شہباز حسین ولد مختیار حسین 13 روز قبل گھر سے کسی کام کے لیے نکلا مگر واپس نہ آیا۔پولیس مختلف زاویوں سے تفتیش کر رہی ہے، مگر تا حال کوئی کامیابی حاصل نہیں ہو سکی۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…