مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 جون2020ء) 11 سالہ بچہ 4روز سے لاپتہ، ورثاء کا پولیس پر عدم تعاون کا الزام۔ تفصیل کے مطابق مظفرگڑھ کے نواحی قصبے چوک سرور شہید کی شہزاد کالونی کا رہائشی 11 سالہ محمد رمضان چار روز سے لاپتہ ہوگیا ہے۔ورثاء کے مطابق محمد رمضان گھر سے کھیلنے کیلئے گیا مگر واپس نہ آیا بچے کے ورثاء نے تھانہ چوک سرور شہید پولیس پر عدم تعاون کا الزام لگاتے ہوئے بتایا کہ پولیس کو بچہ کے لاپتہ ہونے کی درخواست دے رکھی ہے مگر تا حال پولیس کی جانب سے کوئی کاروائی نہ کی گئی ھے۔ ورثاء نے پولیس کی جانب سے تعاون نہ ہونے پر پولیس کے اعلی افسران سے بچے کی فوری بازیابی کی اپیل کی ھے۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…