مظفرگڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 09 جولائی2020ء) 80 سالہ بزرگ کے خلاف منشیات کا جھوٹا مقدمہ بنانے والے سابق ایس ایچ او اور کانسٹیبل جیل منتقل جبکہ اے ایس آئی مفرور ہے۔یاد رہے کہ 6 جولائی کو تھانہ بیٹ میرہزار پولیس نے ایک 80 سالہ بزرگ کے خلاف منشیات کا جھوٹا مقدمہ درج کرکے حوالات میں بند کر دیا تھا جنہیں ڈی پی او مظفرگڑھ سید ندیم عباس نے تھانہ میں پہنچ کر رہائی دلائی اور جھوٹا مقدمہ درج کرنے پر ایس ایچ او سلیم اقبال قیصرانی تفتیشی اے ایس آئی عبد الغفور اور کانسٹیبل فیض رسول کے خلاف مقدمہ درج کرا کے گرفتار کرا دیا تھا جنہیں عدالت نے 21 جولائی تک جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ہے جبکہ مفرور تفتیشی افسر اے ایس آئی عبد الغفور نے ضمانت قبل از گرفتاری کیلئے ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا ہے۔
پولیس زرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے آر پی او ڈیرہ غازیخان کو مذکورہ کیس کا انکوائری آفیسر مقرر کرکے رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…
مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…