Categories: NewsUrdu News

مظفرگڑھ، 46 لاکھ کی آبادی پر مشتمل ڈی ایچ کیو ہسپتال مظفر گڑھ میں سہولیات کا فقدان

مظفرگڑھ ۔ یکم جون (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 01 جون2019ء) 46 لاکھ کی آبادی پر مشتمل ڈی ایچ کیو ہسپتال مظفر گڑھ میں سہولیات کا فقدان ،ادویات نایاب، ڈاکٹروں کی عدم توجہ اور نارواسلوک جاری، صدرہسپتال ڈی سی کی توجہ کا طالب ہے۔عرصہ دراز سے تعینات مقامی ڈاکٹرز ،ایم ایس نے ہسپتال کو پرائیوٹ کلینکس کا استقبالیہ بنادیا۔ دوردراز کی عوام راہداریوں میں ٹاوٹوں کے ہاتھوں ذلیل وخوارہو نے لگے۔ غریب عوام صحت کی بنیادی سہولیات کے حصول میں ناکام، عوام لیبارٹری ٹیسٹ ، الٹراساونڈ اور ایکسرے کے لئے پرائیوٹ لیبز پر ہزاروں روپے خرچ کرنے پر مجبور ہیں۔ حکومتی دعووں کے باوجود مسیحائی کے مقدس شعبے میں کرپشن نہ رک سکی، صوبائی سیکرٹری ہیلتھ نوٹس لیں۔
Sajid Bukhari

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

11 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

11 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

11 months ago

سڑک کنارے نامعلوم شخص کی لاش ملی،گولیاں مارکرقتل کیا گیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…

1 year ago

مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار کی فائر نگ کر کے نوجوان کو قتل کردیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…

1 year ago

پٹرولنگ پولیس مظفرگڑہ کی قانون شکن عناصر کے خلاف زبردست کارروائیاں ، لاکھوں روپے جرمانہ

مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…

1 year ago