Categories: NewsUrdu News

مظفرگڑھ، 24 گھنٹوں میں دو جنسی واقعات کے درندہ صفت ملزمان قانون کے سامنے پیش

مظفرگڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 18 ستمبر2020ء) مظفرگڑھ پولیس ترجمان کے مطابق 24 گھنٹوں میں دو جنسی واقعات پر درندہ صفت ملزمان قانون کے سامنے پیش، دونوں واقعات کے ملزمان پولیس تحرک سے 24 گھنٹوں میں قانون کے سامنے پیش ہو گئے۔

پولیس ترجمان کے مطابق تھانہ جتوئی کے علاقہ میں درندہ صفت ملزم اسد پر 6 سالہ بچی سے زیادتی کا الزام ہے، ترجمان پولیس اور تھانہ محمودکوٹ کے علاقہ میں ملزم امان اللہ پر 7 سالہ بچے سے زیادتی کا الزام ہے۔

ملزمان کے خلاف تھانہ محمود کوٹ و جتوئی میں زیادتی اور اغوا کی دفعات کے تحت مقدمات درج ہیں،ترجمان پولیس نے بتایا کہ دونوں ملزمان کا میڈیکل اور تمام قانونی لوازمات پورے کیئے جا رہے ہیں،ترجمان پولیس اور دونوں مقدمات میں تفتیش میرٹ پر کی جا رہی ہے، ملزمان کو قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی۔

Faryad

Recent Posts

مظفرگڑھ،تیز بارش کی وجہ سے دوکان کی چھت گرنے سے میاں بیوی اور دو بچوں سمیت 6 افراد زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔  اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…

1 week ago

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…

2 weeks ago

عابد رانا ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز واپڈا تعینات – مظفرگڑھ کا سپوت قومی سطح پر سرخرو

اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…

3 months ago

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

1 year ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

1 year ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

1 year ago