مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 11 اگست2020ء) 15 پر ڈکیتی کی جھوٹی اطلاع دینے والا شخص ناجائز اسلحہ برآمد ہونے پر گرفتار۔پولیس ذرائع کے مطابق مظفرگڑھ کے نواحی علاقہ شاھجمال کی بستی موضع بیٹ میتلا کے رہائشی عبدالمجید نامی نوجوان نے 15 پر اپنے ساتھ ڈکیتی کی واردات ہونے کی اطلاع دی، جس پر ایس ایچ او تھانہ شاہ جمال ادریس خان بروقت کارروائی کرتے ہوئے موقع پر پہنچے تو 15 پرکی جانے والی کال جھوٹی نکلی 15 پر کال کرنے والے کی جب جامہ تلاشی لی گئی تو اس سے ناجائز پسٹل برآمد ہوا۔
ایس ایچ او تھانہ شاہ جمال نے ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ہے۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…