Categories: NewsUrdu News

مظفرگڑھ، ہائی کورٹ ملتان بنچ کے جسٹس علی باقر نجفی نے ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ کو توہین عدالت کی درخواست میں نوٹس جاری کردیا

مظفرگڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 29 اپریل2019ء) ہائی کورٹ ملتان بنچ کے جسٹس علی باقر نجفی نے ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ ڈاکٹر احتشام انور کو توہین عدالت کی درخواست میں نوٹس جاری کرتے ہوئے 22 مئی تک رپورٹ طلب کرلی ہے۔فاضل عدالت میں ایگری فورم پاکستان جنوبی پنجاب کے صوبائی سیکرٹری جنرل قاضی سرفراز حسین نے توہین عدالت کی درخواست دائر کرتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ عدالتی حکم کے باوجود کاشتکاروں کو ان کی سی پی آرز کے مطابق شوگر ملز شاہ گڑھ سے گنے کی پیمنٹ نہیں دلائی گئی،جبکہ ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ نے بھی عدالتی حکم کی پاسداری نہیں کی اور نہ ہی عمل درآمد کیا۔
Sajid Bukhari

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

11 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

11 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

11 months ago

سڑک کنارے نامعلوم شخص کی لاش ملی،گولیاں مارکرقتل کیا گیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…

1 year ago

مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار کی فائر نگ کر کے نوجوان کو قتل کردیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…

1 year ago

پٹرولنگ پولیس مظفرگڑہ کی قانون شکن عناصر کے خلاف زبردست کارروائیاں ، لاکھوں روپے جرمانہ

مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…

1 year ago